فلم’ ’ریڈی پلیئر ون‘ ‘30مارچ کو تہلکہ مچائے گی
منگل 13 مارچ 2018 11:47
(جاری ہے)
سائنسی دنیا کا حقیقی دنیا سے مقابلہ ،کون جیتے گا یہ جنگ ،یہ دیکھنے کے لیے آپ کو 30 مارچ کو سنیما گھروں میں جانا ہوگا۔
فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ کا سرپرائز ورلڈ پریمئیر سائوتھ ویسٹ فلم فیسٹیول میں ہوا،جسے دیکھنے کے بعد فلم بینوں نے جو ریویوز دیئے وہ بہت شاندار ہیں ،ہالی ووڈ کی یہ نئی سائنس فکشن فلم ایک ناول سے ماخوذ ہے۔’ریڈی پلیئر ون‘ فلم کی کہانی ایک نوجوان کی ہے جو 2045میں اوسیس نامی شہر میں رہتا ہے ،جہاں حقیقت اور ورچوئل دنیا آمنے سامنے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.