آستانہ میں شام پر سہ فریقی سربراہ اجلاس جمعہ کو منعقد ہوگا
سفارت کار اٴْس طریقہ کار پر بات کریں گے جس کی مدد سے شام کے بحران کا خاتمہ لایا جاسکے،قزاق وزارت خارجہ
منگل 13 مارچ 2018 13:29
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قزاقستان کی خارجہ امور کی وزارت نے بتایا کہ 16 مارچ کو آستانہ میں ہونے والے اجلاس میں سفارت کار اٴْس طریقہ کار پر بات کریں گے جس کی مدد سے شام کے بحران کا خاتمہ لایا جاسکے۔
آستانہ ملاقات کو مسترد کیے بغیر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہل کار نے بتایاکہ شام کے بارے میں امریکہ کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔اہل کار نے بتایا کہ ہم نے جنیوا کے عمل کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے، اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے ذریعے شام میں سیاسی حل کے حصول کی کوشش جاری رکھی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.