جھانوی کپور کا اپنی ماں سری دیوی سے موازنہ کرنا غلط ہو گا،فرح خان
منگل 13 مارچ 2018 13:29
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز فرح خان ان دنوں فلم ’’دھڑک ‘‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو کوریوگراف کر رہی ہیں نے کہا ہے کہ جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں نیا چہرہ ہیں، یقیناً جھانوی ایک اچھی اداکارہ اور ڈانسر ہیں لیکن ان کا والدہ و آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ ان کا موازنہ کرناغلط ہو گا کیونکہ ہر اداکار کی اپنی ایک انفرادی شخصیت، فنی صلاحیت اور کام کرنے کا مختلف اندازونظریہ ہوتا ہے۔
اس فلم کے لئے فرح خان نے مراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کے بلاک بسٹر گانے ’’زنگت‘‘ کو دوبارہ تخلیق کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.