خیبرپختونخوا بیوروکریسی میں تقرریاںاورتبادلے
گریڈ17سے 21افسران کی تقرریوں اورتبادلوں کے احکامات جاری،ذوالفقارحیدرخان سیکرٹری ہائرایجوکیشن تعینات
منگل 13 مارچ 2018 22:16
(جاری ہے)
بی ایس۔19) کی بحیثیت ایگزیکٹو ڈائریکٹر اربن پالیسی یونٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ ( اے ایس،پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شاہ محمود کو ان کی اضافی ذمہ داری سے فارغ کر دیا گیا ہے ) ، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے محمد خالد ( پی ایم ایس۔
بی ایس۔19) کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل ایم اینڈ ای پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ(اے ایس پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شاہ محمود کو ان کی اضافی ذمہ داری سے فارغ کر دیا گیا ہے )، ڈائریکٹر ریلیف پی ڈی ایم اے عبد الباسط ( پی ایم ایس۔بی ایس۔19) کی بحیثیت ڈپٹی کمشنر کوہستان بالا جبکہ ان کے پیشرو تاشفین حیدر ( پی ایم ایس۔ بی ایس۔19) کی بحیثیت ڈپٹی کمشنر شانگلہ ، ڈپٹی کمشنر صوابی معتصم با اللہ شاہ ( پی ایم ایس۔بی ایس۔19)کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے ، ڈپٹی کمشنر ہنگو شاہد محمود ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی کمشنر سوات ، ڈائریکٹر صنعت خیبر پختونخوا شاہ فہد ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی کمشنر ہنگو ، ڈپٹی کمشنر شانگلہ عبد الحامد خان ( پی ایم ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زکوٰة و عشر ، ڈپٹی سیکرٹری / پی ایس او ٹو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا خورشید عالم ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی کمشنرصوابی ، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایم یو محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم زاہد پرویز (پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری / پی ایس او ٹو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ، چیف فارن ایڈ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ اقبال حسین ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یو محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم،ایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یو محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم سعادت حسین ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت چیف فارن ایڈ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ ، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انتظامیہ عرفان اللہ خان ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم جبکہ ان کو ڈائریکٹر ای ایس آر یو کا اضافی چارج بھی تفویض کیا گیا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرک افتخار احمد ( پی ایم ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈائریکٹر ریلیف پی ڈی ایم اے ، ڈائریکٹر ای ایس آر یو محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم طاہر ظفر عباسی ( پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈائریکٹر صنعت خیبر پختونخوا ، ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن ریحان گل خٹک ( پی ایم ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت سیکرٹری لوکل کونسل بورڈخیبر پختونخوا جبکہ ان کی پیشرو خضر حیات ( ایل سی ایس،پی یو جی ایف۔بی ایس۔18) کو محکمہ بلدیات میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اسی طرح ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز و ٹیکسیشن جمشید خان ( پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری محکمہ کھیل ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بونیر نوید اکبر ( پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی خدمات کو ڈپوٹیشن بنیادوں پر ٹورازم ایریا ڈیویلپمنٹ یونٹ میں مذید تعیناتی کیلئے محکمہ کھیل ، ثقافت و ٹورازم کی صوابدید پر رکھ دی ہے، اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ مانسہرہ فیاض محمد ( پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت پروگرام منیجر ڈی آر یو ، پیرا ایبٹ آباد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نعیم اللہ ( پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو تبدیل کر کے ان کی بحیثیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرک تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.