خیبرایجنسی،دہشتگردی کے شکار متاثرین میں شہداء پیکیج تقسیم
منگل 13 مارچ 2018 23:04
(جاری ہے)
اس موقع پر سادہ سی تقریب منعقد ہوئی جس میں شہداء کے لواحقین شریک تھے اس موقع پر پی اے خیبر نے کہا کہ خاصہ دار و لیوی فورس نے دہشت گردی کی جنگ میں اپنی قربانیاں پیش کی ہیں اور انہی کی قربانیوں کی بدولت آج ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے انہوں نے کہا کہ ملنے والا معاوضہ ان کی قیمتی جانوں کا نعم البدل تو نہیں ہو سکتا تاہم ان کے ذریعے لواحقین کے زخموں پر مرہم کا کردار ادا کر سکتا ہے ۔
دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے لیوی فورسز کے اہلکاروں کے لواحقین کو پچاس پچاس لاکھ روپے جبکہ خاصہ دار فورس کے لواحقین کو تیس تیس لاکھ روپے کے جبکہ زخمی ہونے والوں کو ایک لاکھ پچاس ہزارروپے کے چیک دئیے گئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.