فیصل آباد،محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم نے صوبہ کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کی منصوبہ بندی کرلی
بدھ 14 مارچ 2018 14:17
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم کے مختلف خواندگی سنٹرز کی کارکردگی بڑھانے کے ضمن میں بیرونی ڈونرز کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے ۔
انہوں نے محکمہ کے خواندگی سنٹروں ، تعلیم ِ بالغاں کے مراکز اور فنی تربیت کے اداروں میں تدریسی امور سر انجام دینے والے عملے کے طریقہ تدریس کو سراہتے ہوئے حکومت پنجاب کی طرف سے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی غریب ترین آبادی کیلئے حصول علم کی مفت سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنے جیسے اقدامات کی تعریف کی اورمحکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم کے فروغ خواندگی پروگراموں کو آگے بڑھانے کیلئے عملی تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.