رانا ثنا اللہ کی شیخ رشید کو جوتا پڑوانے کی دھمکی، پنڈی بوائے نے بھی کرارا جواب دے دیا
رانا ثناء اللہ کا منہ کالا کرکے اسکی بھنویں صاف کرکے گدھے پر بٹھا کر پورا فیصل آباد گھماؤں گا،شیخ رشید کی دھمکی
سید فاخر عباس جمعرات 15 مارچ 2018 20:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاست میں جوتے کی انٹری ہر طرف چھائی ہوئی کسی سیاست دان پر جوتا اچھالا جا رہا ہے تو کسی کو لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا اور تو اور اب تو سیاستدان دوسروں کو بھی جوتے پڑوانے کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے ہیں اور ایسی ہی دھمکی صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کو دی تو پنڈی بوائے نے بھی کرارا جواب دے ڈالا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ مجھے جوتے مروائے گا فی الحال خود جوتے کھا رہے ہیں۔ عمران خان نے تو رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے گھسیٹنے کا کہا لیکن میں مونچھیں اور بھنویں دونوں صاف کرکے اسکا منہ کالا کرونگا اور اسکو گدھے پر بیٹھا کر پورا فیصل آباد گھماؤں گا کیونکہ یہ اسی ظرف کے قابل ہیں انہوں نے کہ کہ یہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لیکر جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.