حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا دیا ‘حیا سہگل
نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے درست استعمال کی تربیت دے کر فائدہ اٹھایا جائے، انٹرویو
اتوار 18 مارچ 2018 11:20
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں نوجوان نسل سوشل میڈیا کے ذریعے انقلابی کام کررہے ہیں۔
خاص طورپرشوبز کی دنیا میں اس میڈیم سے خوب استفادہ کیا جارہا ہے۔ مگربدقسمتی سے ہمارے ہاں تاحال اس کا کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا گیا۔ ہرکوئی بس اپنی تعریف میں لگا ہے یا دوسروں کی برائی میں۔ حالانکہ اس میڈیم کے دنیا بھرمیں بہت سے لوگ فائد اٹھا رہے ہیں بلکہ وہ اس کے ذریعے ایک بہترین کاروباربھی چلارہے ہیں۔حیا سہگل نے کہا کہ کہ ہمارے ہاں نوجوان نسل کومیڈیا کی تمام اصفاف کی خصوصی تعلیم اورتربیت فراہم کی جائے، تاکہ وہ اس کے ذریعے نا صرف فنون لطیفہ بلکہ تمام شعبوں میں بہترین کام کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.