بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی ویب سائٹ سے منسلک ویب پورٹل لانچ کر دیا گیا
اتوار 18 مارچ 2018 13:00
(جاری ہے)
جب کہ ڈویژنل ہیڈ آئی ٹی جناب احتشام ملک نے ویب پورٹل کے اغراض و مقاصد پرپریذنٹیشن دی۔
اس موقع پر مہمان خصوصی راجہ طارق مسعود خان نے کہا کہ بینک آف آزاد جموں و کشمیر ہم سب کا بینک ہے۔ اس کی کامیابی میں ہر کسی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ بینک کی نئی لیڈر شپ کی زیر قیادت بینک کی نمایاں ترقی کا اعتراف کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت بینک کی کامیابی میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویب پورٹل کی مدد سے آزاد ریاست کے دور دراز علاقوں میں قائم بینک برانچزکو ہیڈ آفس کی تمام ہدایات اور پالیسیوں تک فوری رسائی حاصل ہوگی جہاں مواصلاتی سہولیات کی فراہمی مشکل ہے۔ پورٹل میں سیکورٹی اور ریسپانسیو ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ پورٹل ٹیبلٹ، آئی پیڈ، آئی فونز اور دیگر سمارٹ فونز پر بھی دستیاب ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.