آسٹریلیامیں انوکھے مقصد کے تحت ساحل پر گائیوں کا دھاوا،ہلچل مچادی
ان گائیوں کو دیہی علاقوں میں طبی ضروریات کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے منصوبے کے تحت لایا گیا
اتوار 18 مارچ 2018 15:10
(جاری ہے)
سات برس پہلے میگن کا آنکھوں کا آپریشن ہوا تھا۔
اس وقت انہیں اس حقیقت کا ادراک ہوا کہ دیہی علاقوں میں اعضا کے ضرورت مند افراد کے لیے طبی خدمات نہ ہونے کے برابر ہیں۔اس آگاہی مہم کے لیے آسٹریلیا کے دوردراز علاقوں سے گائیوں کو لایا گیا۔ اس کا مقصد ان طویل فاصلوں کا ظاہر کرنا تھا جو دیہی علاقوں کے لوگ طبی خدمات کے حصول کے واسطے طے کرتے ہیں۔آسٹریلیا میں شماریات کے قومی ادارے کے مطابق ملک کی آبادی کا ایک تہائی حصہ یعنی 2.4 کروڑ افراد بڑے شہروں سے باہر سکونت پذیر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کے ماہرین کی غزہ میں خواتین اور بچوں کے خلاف اسرائیل کے جنسی تشدد اور حملوں کی مذمت
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.