ڈپٹی کمشنرکوہاٹ کا کوتل پہاڑی میںغیر معیاری پشتوںکو ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں مسمار کرکے نئے سرے سے تعمیر کرنے کا حکم
اتوار 18 مارچ 2018 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے خبردار کیا کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی کوہاٹ میں غیر معیاری کا م کا تصور بھی نہ کریںآئندہ غیر معیاری کام پرنہ صرف مسماری اور دوبارہ تعمیر ہوگی بلکہ متعلقہ ٹھیکیدار اور سرکاری حکام کو حسب قانون سزا بھی ہوگی۔
واپسی پرخالد الیاس نے بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت گلشن آباد چوک پر جاری کام کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو اسے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔دریں اثناء انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ اور لیاقت میموریل وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا بھی دور ہ کیاانہوں نے ڈاکٹروں اور دیگر عملے سمیت صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کے ڈی اے ہسپتال میں 8عدد پبلک لیٹرین کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔وہ مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملے اوران کی جانب سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی اور ڈاکٹروں کے رویے سے اطمینا ن پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہی ہمار امقصد ہے کہ عوام مطمئن رہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.