سینیٹ میں بدترین شکست سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت بوکھلا گئی ہے‘مصطفی نواز
اتوار 18 مارچ 2018 20:10
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹر مصطفی نواز نے مریم نواز کی تقریر پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میاں صاحب اور مریم بی بی اب اپنی شکست کو روک سکو تو روک لو، پی پی نے نواز شریف کی طرح پیٹھ پر وار نہیں کیا، للکار کر سیاسی حملہ کیا ہے۔
انہوںنے کہاکہ آصف زرداری نے دو سال پہلے کہہ دیا تھا کہ نواز شریف کو سینیٹ لینے نہیں دیں گے ہم جو کر رہے ہیں وہ چار سال پہلے ہی بتا دیا تھا، سیاستدان تھے تو روک لیتے ۔ انہوںنے کہاکہ زرداری صاحب نے کہا تھا کہ میاں صاحب ہم پانچویں سال سیاست کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.