شہزادہ محمد بن سلمان کا خواتین اورمردوں کی تنخواہیں برابرکرنے کا اعلان
سعدیہ عباس پیر 19 مارچ 2018 14:31
(جاری ہے)
اسی حوالے سے جب محمد بن سلمان سے ان کی ذاتی دولت کے بارے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ان کی دولت ان کا نجی معاملہ ہے،جہاں تک میرے ذاتی اخراجات کی بات ہے تو میں ایک امیر شخص ہوں نہ کہ کوئی غریب بندہ۔
نہ تو میں گاندھی ہوں اور نہ ہی منڈیلا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی ذاتی دولت کا اچھا خاصا حصہ خیرات میں دیتا ہوں ۔میں اپنی دولت کا کم از کم51 فیصد لوگوں کی فلاح جبکہ 49 فیصد اپنے آپ پر خرچ کررہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.