نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی کویت نیول فورسز کے سربراہ اور کمانڈر کوسٹ گارڈ کویت سے ملاقاتیں
پیر 19 مارچ 2018 20:14
(جاری ہے)
آپ نے پاک بحریہ اور کویت نیوی کے مابین مختلف شعبوں میں قریبی اور مضبوط بحری تعلقات پر زور دیا۔
بریگیڈیئر جنرل خالد عبداللہ نے علاقائی بحری امن اور استحکام کے سلسلے میںمؤثر اور پائیدار اقدامات اُٹھانے پر پاک بحریہ کے کردار اور عزم کو سراہا۔پاک بحریہ کے سر براہ نے کویت میں پاکستان کے سفیر جناب عزت مآب غلام دستگیر اور مسلح افواج کے سابق عہدیداران سے بھی ملاقات کی۔پاک بحریہ کے سر براہ کا یہ دورہ دونوں ممالک بالخصوص دونوں بحری افواج کے مابین باہمی تعاون میں مزید مضبوطی اور وسعت کا باعث ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.