ورلڈ کپ کوالیفائر، سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی

منگل 20 مارچ 2018 13:11

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرکے سپر سکسز مرحلے میں کل بدھ کو سپر سکسز کا ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔