دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
عدالت نے درخواست نمٹادی ،درخواست گزار کو وفاقی شرعی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
منگل 20 مارچ 2018 19:15
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار عمران زیدی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ اسلامی قانون کے تحت مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ہے،فیملی قانون کے سیکشن چھ کی ذیلی شق پانچ کے تحت مرد کو دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی کی اجازت لینا لازم ہے، فیملی قانون آئین کے آرٹیکل 2، دو اے اور دو سوستائیس کے علاوہ شرعی قوانین سے متصادم ہے۔
مرد خود مختار ہونے کے ناطے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا پابند نہیں بنایا جا سکتا۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ بنیادی اور شرعی قوانین سے متصادم فیملی قانون کی شق چھ کو کالعدم قرار دیاجائے ۔ فاضل عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو وفاقی شرعی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.