زونگ4G کا بہتر ماحول کی جانب ایک اور قدم، مستحق طلبہ کو پرانی اشیاء کو ری سائیکل کرنا سکھایا
طلبہ نے روایتی تعلیم و تربیت سے مختلف اس سرگرمی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور حیران کن اشیاء بنائیں
منگل 20 مارچ 2018 20:13
(جاری ہے)
رضاکاروں نے ان طلبہ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے متعدد ناقابل استعمال اشیاء جیسے کمپیوٹر کے خراب کی بورڈزاور پرانے مائوس سے دلچسپ و عجیب اشیاء بنانا سکھائیں ۔
طلبہ نے روایتی تعلیم و تربیت سے مختلف اس سرگرمی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور حیران کن اشیاء بنائیں۔زونگ4G کو یقین ہے کہ اس طرز کی سماجی ذمہ داریوں کی سرگرمیوں سے مستقبل کے نئے معمار تلاش کرنے میں مدد ملے گی تاکہ بہتر مستقبل کیلئے سازگار ماحول میسر ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.