وفاقی وزیر سینیٹر مشاہداللہ خان سی بحرالکاہل جزائر کی ترقی کے فورم کے سیکرٹری جنرل فرنکوئیس مارٹل ملاقات
منگل 20 مارچ 2018 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین کلائمپیٹ فنڈ سے نکلنے کے بعد فرانسیسی صدر نے فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے نجی شعبہ کو دعوت دی۔
انہوںنے کہا کہ سمندری آلودگی کے خاتمہ اور مینگروز کیلئے پیسفک آئی لینڈ فورم اور وزارت موسمیاتی تبدیلی میں مہارت کا تبادلہ عظیم آئیڈیا ہے۔اس موقع پر فرنکوئیس نے وزیر کو بتایا کہ ہماری تنظیم چھوٹے چھوٹے جنرائر والے ممالک میں موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے سلسلہ میں کام کر رہی ہے اور ہماری تنظیم تحقیق اور نوجوانوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام میں شامل کرنے کیلئے کامسیٹس یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کی پارلیمانی سیکرٹری رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ہماری وزارت نوجوانوں کو موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے ہم جلد ہی پائیدار ترقی بارے نمائش منعقد کر رہے ہیں تاکہ طلباء کو ماحول سے متعلق اپنے مختلف پراجیکٹس اور سرگرمیاں دکھانے کا موقع مل سکے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان جلد ہی نیم شہری جنگلات میں بنایا گیا پہلا مال قائم کرے گا۔ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل عرفان طارق نے وفد کو بتایا کہ پاکستان نے استوجزیرہ کو چندماہ قبل اپنا میرین پروٹیکٹڈ علاقہ قرار دیا تھا۔ وزارت موسمیاتی سمندر میں پلاسٹک بیگز پھینکنے میں کمی لانے کیلئے کام کر رہی ہے اور کراچی میں انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانو گرافی بھی بڑا کام کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.