پی ایچ ایف سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد کے علاج کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے، ترجمان
منگل 20 مارچ 2018 23:21
(جاری ہے)
پی ایچ ایف نے دل کے عارضہ میں مبتلا منصور احمد کے ہسپتال کے تین لاکھ کے واجبات ادا کیئے جبکہ اس کے علاوہ ان کی والدہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی بھجوایا گیا ہے ۔
پی ایچ ایف کی درخواست پر وزیر اعظم آفس نے بھی منصور احمد کے علاج معالجہ کیلئے اس کی فیملی سے رابطہ کیا ہے،پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی منصور کی مدد کیلئے درخواست کی گئی ہے ، یا د رہے کہ سابق گول کیپرز منصور احمد نے 1994ورلڈ کپ اور 1994چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.