صدارتی ایوارڈ یافتہ غزل گائیک اعجاز قیصر کے اعزاز میں شام غزل کا انعقاد

منگل 20 مارچ 2018 23:24

صدارتی ایوارڈ یافتہ غزل گائیک اعجاز قیصر کے اعزاز میں شام غزل کا انعقاد
فیصل آباد۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) فیصل آباد آرٹ کونسل کے زیر اہتمام صدارتی ایوارڈ یافتہ غزل گائیک اعجاز قیصر کے اعزاز میں شام غزل نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ رانا حبیب اللہ خاں کے علاوہ ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار،ملک فیاض،عدنان بیگ،عبداللہ عامر،کوثر علیمی،مشتاق لطیف،انجم سلیمی ودیگر موجود تھے۔

(جاری ہے)

شام غزل کے دوران اعجاز قیصر نے مختلف غزلیں سنا کر حاضرین کو محظوظ اور تقریب کے انعقاد پر آرٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :