ْایبٹ آباد یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس 25 اپریل سے شروع ہو گی
بدھ 21 مارچ 2018 11:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کانفرنس ہمیشہ اعلیٰ تعلیمی ادارے کی کارکردگی اور اس کی اچھی شہرت کے حوالہ سے معاون و مددگار ثابت ہوتی ہیں اور اس کے ذریعہ ہمارے طلباء و طالبات اور ریسرچ سکالرز کو اپنے اپنے خیالات کے تبادلہ اور ماہرین کے ساتھ تحقیق کے حوالہ سے روابط کو آگے بڑھانے کا بہترین موقع ملتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ ماہرین مضمون اور سکالرز کے یہاں پر آنے سے طلبہ اور تحقیقی میدان میں نئے شعبوں کی تلاش میں بھی مدد ملے گی،کانفرنسز ہمیشہ نئے رجحانات اور خیالات کو فروغ دینے میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں۔ کانفرنس کی تیاری کے سلسلہ میں طلبہ کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ یہ بھی طلبہ کیلئے ایک نیا تجربہ ہو گا، کل جب وہ کسی تعلیمی ادارے میں اپنے فرائض اسرانجام دیں گے تو انہیں ایسی سرگرمی کو منعقد کروانے کا موقع ملے تو یہ تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے میں منتظیمین کو اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دھانی بھی کروائی۔مزید اہم خبریں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.