پاکستانی عوام سالانہ 143.208 ارب روپے سگریٹ نوشی میں اڑا دیتے ہیں
سالانہ 1لاکھ 60 ہزار افراد موت میں منہ میں چلے جاتے ہیں ،10تا 14سال کے 1لاکھ نوجوان اور 15سال کے 1کروڑ 47 لاکھ 37 ہزار افراد سگریٹ نوشی جیسی لعنت میں مبتلا ہیں،ورلڈ کانفرنس آن ٹوبیکو‘‘ میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشافات
بدھ 21 مارچ 2018 14:48
(جاری ہے)
پاکستان میں تمباکونوشی کے باعث پیدا ہونے والی مختلف بیماریوں سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار 100 افراد کی موت واقع ہوتی ہے جبکہ ملک میں 10تا 14سال کے ایک لاکھ 25 نوجوان اور 15سال یا اس سے زائد عمر کے ایک کروڑ 47 لاکھ 37 ہزار بالغ افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سگریٹ نوشی پر قابو پانے کیلئے حکومتی سطح پر خاطر خواہ اقدامات کئے جا رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے سگریٹ کی خوردہ قیمت کے 60 فیصد کے مساوی ٹیکسز نافذ کئے گئے ہیں ،تاہم عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا بھر میں سگریٹ نوشی کے تدارک کیلئے 70 فیصد کے ٹیکسز کے نفاذ کی تجویز پیش کی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی سے پیدا ہونے والے امراض کی وجہ سے اموات کی شرح میں اضافہ کا خدشہ ہیمزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.