ایوان صدر میں ایئرچیف مجاہد انور خان کو نشان امتیاز ملٹری عطا کرنے کی تقریب
بدھ 21 مارچ 2018 16:15
(جاری ہے)
تقریب کے بعد صدر مملکت سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے علیحدگی میں ملاقات کی ، اس موقع پر صدر مملکت نے توقع کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں پاک فضائیہ کے معیار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوںمیں مزید اضافہ ہو گا۔
تقریب میں وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان، وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین،وزیرسیفران لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ)عبدالقادر بلوچ، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل زبیر محمود حیات اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.