بین الاقوامی تعاون ،ْہم آہنگی اور امن کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،ْ ملیحہ لودھی
خوشحالی اور انصاف والی دنیا کیلئے برداشت کی اقدار، یک جہتی، ہم آہنگی اور اکھٹے مل کر کام کرنا ہوگا ،ْ تقریب سے خطاب
بدھ 21 مارچ 2018 16:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ خوشحالی اور انصاف والی دنیا کیلئے برداشت کی اقدار، یک جہتی، ہم آہنگی اور اکھٹے مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ نوروز برادری کی علامت ہے کیونکہ اس روز رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوتا ہے اور برابری کا یہ وہی جذبہ ہے جس کی بنیاد پر اقوام متحدہ بنائی گئی۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئیٹرس کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.