پاکستانی کیوئسٹس نسیم اختر، حارث اور شہباز ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچز میں (کل)ایکشن میں دکھائی دیں گے
بدھ 21 مارچ 2018 17:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میانمار میں جاری چیمپئن شپ میں محمد نسیم اختر اور حارث طاہر اپنے اپنے گروپس میں دو، دو میچز جیت کر ناقابل شکست ہیں جبکہ شہباز نے ایک میچ جیتا اور ایک میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، گروپ بی میں پاکستانی کیوئسٹ محمد نسیم اختر اپنے آخری گروپ میچ میں روایتی حریف بھارتی کیوئسٹ سپراش پہروانی کے مدمقابل ہوں گے، گروپ سی میں پاکستان کے حارث طاہر کا آخری میچ میں بھارتی کیوئسٹ میہول سیانی سے مقابلہ ہو گا جبکہ گروپ ڈی میں پاکستانی کیوئسٹ محمد شہباز کو بھارت کے شعیب خان کا چیلنج درپیش ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.