ڈیرہ، دہشتگردی کے شکارشہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
بدھ 21 مارچ 2018 22:35
(جاری ہے)
اجلاس کوبتایا گیا کہ جن 10شہداء کو امدادی رقوم کے چیک دئیے جا ر ہے ہیں۔
ان میں ملازم حسین ولد محمد ہاشم،قیس عباس ولد نذیر حسین، مختار حسین ولد خالق داد ثقلین عباس ولد مختیار حسین ،محمد جمیل ولد محمد رمضان،علی رضا ولد بشیر حسین،محمد ہارون ولد سلیم خان،مطیع اللہ ولد فیض اللہ،غلام عباس ولد اسماعیل جان، رحمت اللہ ولدصاحب خان شامل ہیں،جبکہ زخمیوں میں اکرام اللّہ ولد محمد ہاشم کو امدادی رقوم جس کا صوبائی حکومت پہلے ہی اعلان کر چکی ہے،فراہم کی جا ر ہے ہیں۔بعدازاں دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمشنر ڈیرہ عبدالغفور آفریدی نے کہا کہ مالی امداد قیمتی جانوں کا متبادل نہیں ہو سکتی۔اس کے باوجود حکومت شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے غموںکا مداوا کرنے کے لئے انہیں مالی طور پر سپورٹ کرتی ہے۔علاوہ ازیں دہشت گردی،فرقہ واریت اور بد امنی پر قابو پانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کی بحالی کے لئے ہر وقت چوکس ہیں اور اپنے فرائض کی بجا آوری میں اور لوگو ںکے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کئے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ اس طرح شرپسند عناصر کو ان کے مذموم مقاصد اور دہشتگردانہ کارروائیو ں سے روکنے کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام امن، بھائی چارے اور اخوت کا درس دیتا ہیے ہمیں اتحاد بین المسلمین کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر ،برداشت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا چاہیئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.