ڈاراکنامک کے نتیجے میں معاشی دیوالیہ نکلا ہوا ہے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ
روپے کی قدر میں کمی سے 950 ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے،کشکول توڑنے کی بات کرنیوالے کشکول لیکر مارے مارے پھررہے ہیں،اس وقت معیشت کی صورتحال 2013 سے زیادہ گھمبیر ہے،میڈیا سے گفتگو
بدھ 21 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے بار بار کہا کہ روپے کو مصنوعی طور پر بحال رکھا ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ کشکول توڑنے کی بات کرنیوالے کشکول لیکر مارے مارے پھررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ گردشی قرضہ 10 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت معیشت کی صورتحال 2013 سے زیادہ گھمبیر ہے، نفیسہ شاہ نے کہا کہ سارا بوجھ آنیوالی حکومت کے کندھوں پر ڈالا جائے گا۔تاجروں کو دی گئی ایمنسٹی اسکیم کی ہم نے مخالفت کی یہ اسکیم اپنے حلقوں میں لوگوں کوراضی کرنے کیلئے دی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل لوگ اپنے ہی لوگوں کا کالا دھن سفید کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نجکاری کرکے یہ گناہ کا کام کررہے ہیں،پی آئی اے کا آپ نے جو حشر کیا وہی پاکستان اسٹیل کا بھی ہوگا۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے کہہ دیاہے پاکستان کے ذخائرمنفی میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.