مائیکرو ویو میں گرم کئے کھانے کینسر بڑھانے کا باعث بنتے ہیں، ماہرین
جمعرات 22 مارچ 2018 12:16
(جاری ہے)
پیرس کی 13 جامعات کے تحقیق دانوں پر مشتمل ٹیم کی تحقیق میں 18 اور اس سے زیادہ برس کی عمر کے 104,980 افراد نے حصہ لیا۔
اس پروگرام کے تحت ان تمام افراد نے 24 گھنٹوں کے دوران استعمال کی گئی 3300 مختلف غذائی مصنوعات کو درج کروایا جس کی بنا پر تحقیق کوآگے بڑھایا گیا۔ماہرین کے مطابق پراسیس شدہ کھانوں میں مختلف بریڈ، کھانے پینے کی ہلکی پھلکی اشیا، مٹھائیاں،کولڈ ڈرنکس، چکن یا مچھلی کے نگٹس، فوری تیار ہونے والے انسٹنٹ سوپ اور بازار میں ملنے والے تیار شدہ پیک کھانے شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.