اسلام آباد ہائی کورٹ نی گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد ٹرائل کیس کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی
جمعرات 22 مارچ 2018 18:18
(جاری ہے)
جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی اس موقع پر سابق ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی اپنے وکیل راجا رضوان عباسی اور سیہل وڑائچ ایڈووکیٹ کے ساتھ جبکہ طیبہ کے والدین کی جانب سے راجا ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔
سماعت کے دوران طیبہ کے دو مختلف بیانات پر سابق ایڈیشنل سیشن جج کے وکیل راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ طیبہ نے ویڈیو بیان حقیقت پر مبنی ہے اور بعد میں پولیس کو دیا گیا بیان خود تیار کردہ ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ دلائل مکمل کر لیں۔عدالت نے کیس کی مذید سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.