لاہورمیں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 مارچ 2018 12:01
(جاری ہے)
دوسری جانب تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقتولین میں 10 سالہ زین، 6 سالہ کنیز فاطمہ اور 4 سالہ ابراہیم شامل ہیں۔
اس لرزہ خیز کے وقت گھر میں ان کی ماں موجود تھی اور مبینہ طور پر اسی نے بچوں کو قتل کیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو بچوں کی لاشیں ملیں اور ان کی ماں زخمی حالت میں تھی۔ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ تینوں بچوں کو گلا دبا کر جان سے مارا گیا۔ خاتون کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ مطلقہ ہے اور اس نے قتل کا الزام اپنے کسی دوست پر عائد کیا۔تاہم پولیس کے مطابق ماں ذہنی مریضہ معلوم ہوتی ہے اور اسی نے مبینہ طور پر اپنے بچوں کو مارا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ گھر قیصر امین باجوہ نامی شخص کی ملکیت ہے جو گھر میں موجود نہیں ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.