دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کی جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ
یوسین بولٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی تصاویر بھی جاری کیں
ہفتہ 24 مارچ 2018 20:31
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سو اور دوسو میٹر کی دوڑ کے عالمی ریکارڈز کے حامل یوسین بولٹ گزشتہ سال ریس کے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں ،ْجمیکا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ یوسین بولٹ کرکٹ کے مداح تو ہیں تاہم فٹ بال میں وہ برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے پرستار بھی ہیں۔
جب جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ایک خصوصی ٹریننگ سیشن میں سابق اولمپیئن ایتھلیٹ یوسین بولٹ شریک ہو رہے ہیںجس کا اہتمام مشترکہ اسپانسر کمپنی ’پوما‘ نے کیا۔اس خصوصی سیشن کو دیکھنے کے لیے یوسین بولٹ کے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر 31سالہ یوسین بولٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی تصاویر بھی جاری کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.