چوتھی ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل ووشو چیمپئن شپ 2018ء کے دوسرے روز مختلف کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے
اتوار 25 مارچ 2018 22:10
(جاری ہے)
بوائز میں48 کلو گرام میں پاکستان گرین کے منیر بٹ نے گولڈ، افغانستان کے عبدالرونق نے سلور، سری لنکا کے ڈبلیو سرنگے اور ایران کے جنید نے برائونز میڈل حاصل کیا ۔
52 کلو گرام میں پاکستان کے ظہور نے گولڈ میڈل، ایران کے غلام احمد نے سلور میڈل حاصل کیا۔ 56 کلوگرام میں پاکستان گرینز کے عبدالخالق نے گولڈ، عونزیب ایران نے سلور، چندیکا ڈکسا سری لنکااور مطیع اللہ افغانستان نے برائونز میڈل حاصل کیا۔ 60 کلو گرام میں سری لنکا کے بلیدار نے گولڈ میڈل، پاکستان گرینز کے بلال نے سلور میڈل، پاکستان وائٹ نے دائود اور افغانستان کے غلام عباس نے برائونز میڈل حاصل کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.