آئی پی ایل کھیلنے پر لعنت بھیجتا ہوں
مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 اپریل 2018 15:27
(جاری ہے)
جس کے بعد بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی کے خلاف ایک پراپیگنڈا شروع کیا اور شاہد آفریدی کو آئی ایس آئی کا آدمی قرار دیا تھا۔
بھارت میں اپنے خلاف پراپیگنڈا شروع ہونے کے بعد شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں۔اور میں آئی پی ایل کھیلنے پر لعنت بھیجتا ہوں۔اگر مجھے بلایا بھی گیا تو میں آئی پی ایل نہیں کھیلوں گا۔ہماری پی ایس ایل ایک بڑی لیگ ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی لیگ بھارتی لیگ سے بڑی ہو گی۔ شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ کچھ بھارتی کرکٹرز میری کردار کشی کر رہے ہیں لیکن مجھے ان کی کوئی پروا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، آئی ایس پی آر
-
جعلی اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری کی صدارتی استثنیٰ کی درخواست منظور
-
عدت نکاح کیس ، خاورمانیکا پرپی ٹی آئی وکلا کا حملہ، فیصلہ نہ سنایا جاسکا
-
ملک میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سے متعلق نئی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی، 250 روپے سے 180 روپے فی کلو پر آ گئی
-
فواد چوہدری کی پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد
-
وزیراعظم کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.