نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کا حتمی نام سامنے آگیا
جمعرات 5 اپریل 2018 23:23
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لیاقت علی خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد کے افتتاح سے قبل 7اپریل( بروز ہفتہ) آزمائشی پروازا تارنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے سٹاف کو عارضی طور پر نئے ایئر پورٹ پر منتقل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی بین الاقوامی پرواز پی کے 785 کو آزمائشی طور پر نئے ایئر پورٹ پر لینڈنگ کروائی جائے گی جس کے بعد مسافروں کو بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اتارا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سفر 777طیارے پر ممکن ہے جس میں تقریبا325 سے زائد مسافر سفر کر سکتے ہیں تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے کا معیار چیک کرنے کے لئے آزمائشی پرواز کی لینڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.