حافظ آباد،معاشی خود کفالت اور ترقی کے لیے ٹیکس کلچر کا فروغ ناگزیر ،فخر السلام ڈوگر
تمام افراد اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس ایمانداری سے ادا کریں توتعلیم ،صحت اور دیگر سماجی ضروریات احسن انداز میں پوری ہو سکتی ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس
منگل 10 اپریل 2018 23:21
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کہا کہ بہترین تعلیمی سہولیات ،علاج معالجہ اور سماجی بہبود اُسی صورت ممکن ہونگے جب خزانے میں خاطر خواہ وسائل موجود ہوں اور ایسا صرف ٹیکس وصولی سے ہی ممکن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں ٹیکس چوری کو کسی صورت معاف اور برداشت نہیں کیا جا تا اور وہاں پر دستیاب تمام مثالی سماجی سہولیات ٹیکس وصولی ہی کا نتیجہ ہیں جبکہ بد قسمتی سے ہمارے ہاں صورتحال یکسر مختلف ہے اور ہر کوئی ٹیکس بچانے کے کلچر میں نظر آتا ہے جس کے وجہ سے سماجی شعبوں میں مطلوبہ بہتری نظر نہیں آتی۔انہوں نے تقریب اور واک کے شرکاء پر زور دیا کہ وہ ٹیکس کلچر کے فروغ کے حوالہ سے دوسروں میں بھی شعور و آگاہی پیدا کریں تاکہ ٹیکس وصولی کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زاہد منیربھٹی ،صدر انجمن تاجران شیخ محمد امجد ، ایکسائز انسپکٹر معظم سیان، ایکسائز آفیسر محمد عباس، ٹی او آر اکرام اللہ سندھو، خان کپتان خان سمیت سرکاری محکموں کے متعلقہ افسران ،تاجران اور معززین نے سیمینار اور واک میں شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.