سری دیوی سے آخری مرتبہ انکے انتقال کی رات ہی بات کی تھی ،ْ ڈیزائنرمنیش ملہوترا
ایسا پہلی بار ہوا ہے جب میں نے کسی ایسے شخص کو کھویا ہو جو مجھ سے بیحد قریب تھا ،ْبیان
ہفتہ 14 اپریل 2018 11:50
(جاری ہے)
منیش ملہوترا کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے جب میں نے کسی ایسے شخص کو کھویا ہو جو مجھ سے بیحد قریب تھا ،ْ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے ،ْ میں سری دیوی کو گزشتہ 28 سالوں سے جانتا ہوں ،ْہم دونوں ایک ساتھ شادی میں موجود تھے ،ْ اور پھر سری دیوی کی بہن نے ان کے انتقال کے موقع پر میرے ہاتھ میں ان کی سلک کی ساڑھی تھمادی۔
منیش ملہوترا نے بتایا کہ میں نے ان سے اس ہی رات بات کی تھی جس رات ان کا انتقال ہوا ہم جانھوی کی فلم کی بات کررہے تھے اور میں انہیں بتا رہا تھا کہ خوشی شادی میں بیحد خوبصورت لگ رہی تھی۔ڈیزائنر نے کہا کہ کئی روز گزرنے کے باوجود مجھے ابھی بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سری دیوی کا فون آئیگا اور وہ مجھ سے اپنے کپڑوں کے حوالے سے مشورہ لیں گی یا کسی نئے پروجیکٹ پر بات کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ سری دیوی نے کبھی بھی ان سے بات کرتے ہوئے دوسری اداکاراؤں کی برائی نہیں کی، اور نہ ہی وہ کسی کے بارے میں کچھ برا سوچتی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.