مرنے کے بعد سری دیوی کو اعلیٰ ایوارڈ دینے پر ان کے خاندان کا حکومت سے اظہار تشکر
ہفتہ 14 اپریل 2018 20:55
(جاری ہے)
اب مرنے کے بعد سری دیوی کو ایوارڈ دیے جانے پر ان کے شوہر بونی کپور، ان کی بیٹیوں جھانوی اور خوشی کپور نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کردیا۔
سری دیوی بونی کپور کے ٹوئٹر ہینڈل سے خاندان کے جاری کیے گئے بیان میں حکومت ہند کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اداکارہ کو ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے پر جیوری کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ سری دیوی نہ صرف سپر اسٹار اداکارہ تھیں، بلکہ وہ سپر والدہ اور سپر بیوی بھی تھیں۔بیان کے مطابق سری دیوی نے 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ان کے تمام کردار شاندار تھے، جیوری کی جانب سے ان کی اداکارانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں ایوارڈ دینا ان کے خاندان کے لیے خوشی کا باعث ہے۔بیان میں حکومت اور جیوری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ساتھ ہی مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا گیا تھا۔بیان میں بتایا گیا کہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دیے جانے پر ان کا خاندان خوش ہوا، یہ وقت ان کی کامیابیوں کا جشن منانے کا ہے، اگرچہ وہ جسمانی طور پر ہمارے ساتھ نہیں ہیں، تاہم ان کی میراث ہمیشہ ان کے ساتھ ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.