معروف اینکر اقرار الحسن نے خواتین کے لیے اہم پیغام ریکارڈ کروا دیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 اپریل 2018 13:36
(جاری ہے)
لیکن اب اقرار الحسن کی جانب سے ایک اور ویڈیو سامنے آ ئی ہے جس میں اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ میری دوسری شادی سے ان کے گھر میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ میں اپنی دوسری شادی سے بہت خوش ہوں اور میری دونوں بیویاں بھی بہت خوش ہیں۔
تو ان کے اس پیغام سے ہمارے شوہروں کو بھی لگ رہا ہے کہ شاہد وہ بھی دوسری شادی کر کے اپنی دونوں بیویوں کو خوش رکھ سکتے ہیں۔اقرار الاحسن کا کہنا تھا کہ دو شادیوں کو بیلنس کرنا بہت مشکل کام ہے۔اور دونوں خواتین کے حقوق پورے کرنا بھی مشکل کام ہے اور میں نے اپنی دونوں بیویوں کو برابر حقوق دینے کے لیے اپنی جان لگائی ہے۔اس لیے میں کسی کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.