جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے پیچھے کس کاہاتھ ہے؟
سمیرا فقیرحسین
پیر 16 اپریل 2018
10:59
(جاری ہے)
یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ن لیگ نے عدلیہ کے اوپر اپنے عزائم دکھائے ہیں، ایک بار انہوں نے سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ کیا، پھر ان سب نے مل کر ججز کو دھمکیاں دیں، تیسری بات یہ ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کو دراصل دانیال عزیز نے دھمکیاں دی تھیں ، انہوں نے بتایا کہ 20اپریل کے فیصلے پر ایف زیڈ ای کا ذکر تھا ، تو دانیال عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ۔
انہوں نے نواز شریف کی موجودگی میں کہا تھا کہ اس جج کے بارے میں ہم نے بہت کچھ اکٹھا کر لیا ہے اب ان کو جواب دینا پڑے گا۔ دانیال عزیز کے خلاف جو توہین عدالت کیسز چل رہے ہیں ان میں سے دو وہی ہیں جن میں انہوں نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف بیان دیا ،انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
-
عظمیٰ بخاری کی میاں امجد فرزند کو چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن منتخب ہونے پر مبارکباد
-
صفائی کی ناقص صورتحال کی شکایات،قصور،فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے
-
یہ کارٹون نیٹ ورک، جوکرز اور مسخرے! جن کو آپ ٹی وی پر بٹھا رہے ہیں یہ بہٹ غلط بات کررہے ہیں، سہیل آفریدی
-
پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
-
صومالیہ کی میری ٹائم پولیس کا آپریشن آئل ٹینکر کو قزاقوں سے بازیاب کروا لیا‘عملے کے پانچ ارکان ہلاک
-
امریکا کے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرانے والے امیدوار کو گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.