راولپنڈی، آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس

پیر 16 اپریل 2018 16:35

راولپنڈی، آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء)آرٹس کونسل کے زیراہتمام رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹروقاراحمدنے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔عبدالستارنے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔فنکاروں نے گیت اورخاکے پیش کیے۔