ڈینگی وائرس احتیاطی تدابیر۔ چاروں ٹائونز میں ڈینگی کنٹرول سنٹر قا ئم کر نے کی ہدایت۔ ڈپٹی کمشنر پشاورڈاکٹر عمران حامد شیخ
پیر 16 اپریل 2018 20:25
(جاری ہے)
کنٹرول روم متعلقہ ٹائونز میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے کیے جا نے والے اقدامات کی نگرانی کر ے گا اور لاروہ موجود ہونے کی صورت میں خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کر ے گا۔
ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے رواں سال سرکاری اہلکاروں کے ساتھ ساتھ لوکل نما ئندوں و ناظمین، سکائوٹس او ر ر ضا کاروں کو شامل کیا جا ئے گا۔ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے علاقوں میں آگاہی مہم میں بچائو اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا جا ئے گا اور پمفلٹ بھی تقسیم کیے جا ئیں گے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے عوامی آگاہی ناگزیر ہے اور عوامی آگاہی کے بغیر اس پر قابو نہیں پا یا جا سکتا۔انھوں نے کہا کہ ڈینگی وائرس مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے اور یہ مچھر صاف پانی میں انڈے دیتا ہے اس لیے ہمیں اپنے گھر وں میں پانی کو کھڑا نہیں ہونے دینا اوراپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوںکو ڈھانپ کر رکھنا چا ئیے۔ اور ائر کولر میں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں او ر مکمل احتیاط برتیں تاکہ ڈینگی وائرس کا خاتمہ کیا جا سکے اور گھروں میں دروازہ اور کھڑکیوں میں جالیاں لگانی چا ئییں تانکہ مچھر اندر نہ گھس سکے ۔ انھوں کے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر ڈینگی وائرس پر قا بو نہیں پا یا جا سکتااور عوامی تعاون سے ہی ڈینگی وائرس کا خاتمہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان ریلویز نے 103 ارب روپے سے زائد آمدن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پی ٹی اے کا موبائل فون خریداروں کے لیے اہم انتباہ، غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز بلاک ہونے کا خدشہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر کی ملاقات
-
گورنر خیبر پختونخوا اورسید نوید قمر کی ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے جمرود آمد
-
واقعہ کربلا صبر، استقامت، برداشت، ایثار اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا لازوال درس ہے، گورنر خیبر پختونخوا
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
یومِ عاشور اتحاد، اخوت، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کا دن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 07 معروف فاسٹ فوڈ چینز اور ریسٹورنٹس کی تمام برانچز سربمہر کردیں
-
کراچی‘ 3 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ، زیادتی کے شواہد مل گئے
-
پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز ہفتہ سے کارروائیوں کا آغاز کریں گے
-
مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.