شہزادہ ہیری دولت مشترکہ کے یوتھ ایمبسڈر مقرر
منگل 17 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
شہزادہ ہیری نے کامن ویلتھ کے افتتاحی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی نئی ذمہ داری کے حوالے سے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ نوجوانوں کیلئے دولت مشترکہ کے سفیر کے طور پر ان یہ کام اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ آپ کے خیالات، مسائل اور اٴْمیدوں کو سنا جائے۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ان کی ہونے والی اہلیہ بھی اس کام میں ان کے ساتھ شریک ہوں گی اور وہ اس بات پر بے حد خوش ہیں۔ شہزادہ ہیری نے دولت مشترکہ کی ترویج میں ملکہ الزبتھ کے کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہے کہ دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس جمعہ کو لندن میں منعقد ہو گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
-
امریکی سینیٹر نے ایران کے ساتھ طویل جنگ پرٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
اوآئی سی کی مسجد اقصی پر دھاوے کی شدید مذمت، مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ
-
اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث جدید ماڈل کی ریلیز روک دی
-
برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں،مارکو روبیو
-
اب اسرائیل کیلئے مزید امریکی فوجی امداد نہیں ہونی چاہیے،برنی سینڈرز
-
ایف بی آئی کی موسٹ وانٹڈ فہرست، بھارتی گینگسٹر گولڈی برارکی گرفتاری پرایک ملین ڈالرزانعام
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹربیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹر بیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکتا تو خطے میں کوئی تیل فروخت نہیں کر سکے گا: باقر قالیباف
-
ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،عباس عراقچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.