جاپانی وزیرِاعظم کی بدعنوانی کیخلاف احتجاج،
پارلیمنٹ کی طرف مارچ وزیراعظم کی جعلسازی اورحقائق چھپانے کی کوشش کو کبھی بھی معاف نہیں کریں گے،مظاہرین کی گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 15:35
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز پارلیمان کی عمارت کے مرکزی دروازے کے سامنے سیکڑوں افراد نے ریلی نکالی ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر ’’مکمل حقائق کی فراہمی‘‘ اور ’’شفاف سیاست‘‘ کے مطالبات درج تھے۔ شرکاء نے حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے ۔ مظاہرین نے کہاکہ وہ جعلسازی اور حقائق کو چھپانے کی کوشش کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان میں 60 سال سے زائد عمر کے غیرملکی ملازمین کیلئے بری خبر
-
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کردیا
-
امداد میں کٹوتی صومالیہ میں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی،یونیسف
-
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ ہو، ایف پی آئی ایف
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
-
نیٹو رکن ممالک کا آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور
-
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
-
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں، اسماعیل بقائی
-
تمہاری امی خوش نہیں ہونگی، ٹرمپ کاریلی میں رکاوٹ ڈالنے والے شخص کو انتباہ
-
کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان
-
بچوں کی رازداری، ٹک ٹاک امریکی محکمہ انصاف کو 40 کروڑ ڈالرز دے گا
-
ایران کا قطر میں گرفتار اپنے پائلٹوں کو وطن واپس منتقل کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.