نیب راولپنڈی کا سابق جنرل سیکرٹری فیڈرل ایمپلائزکوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی عامر ریاست کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ
منگل 17 اپریل 2018 15:54
(جاری ہے)
مذکورہ ملزم نے ہائوسنگ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے سی ڈی اے غیر قانونی طریقے سے نقشہ منظور کروایا اور 2004ء میں الاٹ شدہ 4کنال رہائشی پلاٹ کو پبلک پارک ظاہر کیا اور اس کے بعد سی ڈی اے سے ملی بھگت کرکے سوسائٹی کے لئے لے آئوٹ پلان حاصل کیا۔
نیب راولپنڈی نے محکمہ پوسٹل سروسز گلگت بلتستان کے پوسٹ ماسٹر حاجت اللہ زیب اور پوسٹ ماسٹر شاہد علی کے خلاف انویسٹی گیشن کا فیصلہ کیا۔ ملزم حاجت اللہ زیب نے مختلف عہدوں پر تعیناتی کے دوران 98مختلف بینک ہولڈرز کے سیونگ اکائونٹس میں 13.41ملین روپے کی خورد برد کی۔ اسی طرح پوسٹ ماسٹر شاہد علی نے مختلف عہدوں پر تعیناتی کے دوران 69 بینک ہولڈر کے سیونگ اکائونٹس میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے خورد برد کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
-
ماحول دوست توانائی کو زمین چاہیے لیکن کیا یہ اس کا تحفظ بھی کرے گی؟
-
یو این کا کانگو میں ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان
-
یوکرین پر روس کے ڈرون و میزائل حملے قابل مذمت، یو این چیف
-
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں
-
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں
-
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے
-
اپوزیشن جماعتیں بلاول بھٹو کو ساتھ ملا کر شہبازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہیں
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہ گھر تقسیم کرنے کی بات کررہے ہیں
-
حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.