کوئٹہ، موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ سے نوجوان زخمی

منگل 17 اپریل 2018 22:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے میں موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ سے نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کچی بیگ میں موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مذاحمت کرنے پر فائرنگ سی18سالہ علی احمد ولد علی نواز نامی نوجوان زخمی ہوگیا ،جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :