مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر پابندی پر عمل درآمد کیلئے تین ر کنی فل بنچ تشکیل
منگل 17 اپریل 2018 23:11
(جاری ہے)
مقامی تاجر نعیم میر سمیت دیگر تنظیموں نے مال روڈ پر احتجاج پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا. درخواستوں میں نشاندہی کی گئی کہ ہائیکورٹ نے مال روڈ پر احتجاج پر پابندی عائد کی ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود آئے دن مال روڈ پر احتجاج کا سلسلہ جا ری رہتا ہی. درخواست گزاروں کے مطابق احتجاج سے کاروبار زندگی متاثر ہوتا ہے اور یہ عدالتی احکامات کے بھی خلاف ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نیا بنچ تشکیل دیا ہے جو 24 اپریل سے درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
مزید قومی خبریں
-
تمام بلوچ پنجاب اور عام پنجابی سے نفرت نہیںکرتے بلکہ بلوچ قوم محبت کرنے والی ہے ، مشاہد حسین سید
-
عوام جتھوں ،بلوائیوں کی سیاست سے تنگ آچکے ،بہاولپور ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی کامیابی اعتماد کا اظہار ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 50اہم ڈیجیٹل رہنمائوں میں شامل
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز مری پہنچ گئیں، (کل)اہم اجلاس طلب کرلیا
-
امن کے قیام کے لیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر مؤثر حکمت عملی تشکیل دینا ہوگی، وزیراعلی خیبرپختونخوا
-
پشاورپولیس کی کاروائی ، سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
ریبیز سے بچاؤ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
معلومات تک رسائی شہریوں کا آئینی حق ہے، ناصرحسین شاہ
-
کتے کے کاٹنے کو معمولی زخم سمجھنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، چیف سیکریٹری سندھ
-
سپریم کورٹ نے ریسرچ آفیسر ڈاکٹر وسیم طارق کو دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی
-
گورنرخیبرپختونخوا کی پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخواہ کا خراب موسم کے باعث دورہ ڈیرہ اسماعیل خان منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.