ماہرہ خان کی اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کو ماہرہ خان نے عدنان کی سالگرہ کے موقع پر بطور خاص بنایا ہے
بدھ 18 اپریل 2018 12:09
(جاری ہے)
ویڈیو میں ماہرہ 1956 کی سپر ہٹ فلم’چوری چوری‘ کے مقبول ترین گیت ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘ پر پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی نظر آرہی ہیں، اس ویڈیو کے ساتھ ماہرہ نے عدنان کیلئے پیغام بھی دیا ہے کہ وہ عدنان سے بہت محبت کرتی ہیں۔
اس گانے پر ماہرہ کے جذبات قابل تعریف ہیں۔ اس ویڈیو کواب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ دیکھ اور پسند کرچکے ہیں جب کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ماہرہ کے اس انداز کو بہت سراہا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ماہرہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ساتھ اداکار شہریار منور نظر آرہے ہیں دونوں مزاحیہ انداز میں رقص کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’سات دن محبت ان‘کے ٹیزر سے متعلق لوگوں کو آگاہ کررہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی جھلک، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
سلمان خان کی درخواست پرعدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کاالزام، ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی برسی ہفتہ 13 جون کو منائی گئی
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے گانے آرزو پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل
-
مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
-
بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں
-
اداکارنمیرخان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.