ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی
بدھ 18 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں ایک کلینک حجرے میں کھولا گیا تھا جس میں مریضوں کا علاج کیاجاتا تھا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دونوں کلینکس کے مالکا ن نہ توپی ایم ڈی سی کے ساتھ رجسٹرڈ تھے اور نہ ہی کسی اور ریگولیٹری اتھارٹی سے لائسنس حاصل کررکھا تھا۔ان کا مزید کہناتھاکہ مذکورہ مالکان کے خلاف ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ 2015 اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت غیرقانونی پریکٹس کرنے پر کارروائی کی گئی۔سمیع اللہنے کہاکہ کوہاٹ کے عوام کی جانوں سے کھیلنے والے ان عطائی ڈاکٹروں اور غیرقانونی طور پر قائم کلینکس کے خلاف کاروائیاںجاری رہیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
جانیے اے آئی کے خطرناک نتائج اور انتظام پر یو این مکالمے بارے
-
مصنوعی ذہانت کے ضوابط پر قابل بھروسہ عالمی معاہدہ ضروری، گوتیرش
-
منظم جرائم جنگوں کی طرح مہلک اور حکومتوں کی طرح مضبوط
-
وزیر اعلی مریم نوازصاحبہ! آپ متعدد بار کہہ چکی کہ خواتین ریڈ لائن ہے لیکن اب ثابت کرنا ہوگا
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کیس: رضا ڈار کے فون ریکارڈ کی چھان بین کا مطالبہ، ملزم کے پولیس اور حکومتی شخصیات سے رابطوں پر سوال اٹھا دیا گیا
-
مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف تھانہ مزنگ میں ایک اور مقدمہ درج
-
مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ہم تمہارے نانا نہیں، بس بات ختم!
-
دوسرا مون سون سپیل، دریائوں میں پانی کے بہا ئومیں اچانک اضافے کا خدشہ، الرٹ جاری
-
پاکستان ریلویز نے تاریخ کی بلند ترین 115 ارب روپے سے زائد آمدنی حاصل کر لی
-
ایس ایچ او کے پاس کیا اختیار ہےکہ رات گئے جج صاحب کے گھرمیں چلا جائے، یہ کون سا قانون ہے؟
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی، سعودی کمپنی آرامکو کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
ایل پی جی مافیا بے لگام سرکاری نرخ ہوا، انتظامیہ خاموش تماشائی، شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.