ایبٹ آباد ٹا ئو ن شپ کے سیکٹر ایچ اور کے کے ایک سو پلا ٹ نیلا م کر نے کا فیصلہ

بدھ 18 اپریل 2018 18:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھا رٹی نے ایبٹ آباد ٹا ئو ن شپ کے سیکٹر( ایچ )اور( کے )کے ایک سو پلا ٹو ں کو نیلا م کر نے کا فیصلہ کیا ہے یہ پلا ٹ وا جبا ت کی عدم آدا ئیگی اور کوائف کی خلاف ورزی کی بنا پر اتھا رٹی نے منسو خ کئے تھے۔اس با ت کا فیصلہ منگل کے روز ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کی ڈا ئیر یکٹر کنیز صغریٰ کی زیر صدا رت اتھا رٹی کی نیلا م کمیٹی کے اجلاس میںکیا گیا۔

اجلاس میں محکمہ اطلا عا ت ،ڈی سی آفس ،بلدیا ت ،انٹی کر پشن ،لو کل گو ر ئمنٹ اور ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے افسرا ن نے شر کت کی ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ ٹا ئون شپ کے 134منسو خ پلا ٹو ں میں سے ایک سو پلا ٹو ں کو کھلی بو لی کے زریعے نیلا م کیا جا ئے گابا قی 34پلا ٹو ں میں مسجد،سکو ل ،بچو ں کے لئے پا رک اور شا پس بنا ئی جا ئیں گی جس لے لئے اخبا رات میں اشتہا ر دیا جا ئے گااجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ جن لو گو ں کے پلا ٹ منسوخ کئے گئے ہیں وہ اگر نیلا می سے قبل اپنے وا جبا ت کی آدا ئیگی کے علا وہ دیگر کوائف کی پا بندی کو یقینی بنا ئیں تو اس صو رت میں ان کے منسو خ شدہ پلا ٹ بحا ل کر دیئے جا ئیں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں غور خوص کے بعد نیلا می کے لئے پلا ٹو ں کی کم از کم قیمت کا تعین بھی کیا گیا۔ڈا ئیر یکٹر ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کنیز صغریٰ نے کہا کہ ان پلا ٹو ں کی نیلا می سے حا صل ہو نے وا لی رقم ان ہی سیکٹر کی ترقی پر خر چ کی جا ئے گی ان دو نو ں سیکٹر ز کو پو رے ٹا ئوں شپ کے ما ڈل کے طور پر تیا ر کیا جا ئے گا۔انہو ں نے کہا کہ اگر یہ ٹا ئوںشپ کا میا بی سے چل جا تے ہیںتو انشا اللہ اسطرح کے مزیر ٹا ئوں شپ بھی شرو ع کئے جا ئیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ بڑھتی ہو ئی آبادی کے پیش نظرحکو مت تما م، سہو لیا ت سے مزین ہا ئو سنگ ٹا ئو ں شپ قا ئم کر رہی ہے تا کہ غریب اور کم آمدنی وا لے لو گو ں کو زیادہ فا ئدہ مل سکے۔انہو ں نے بتا یا کہ ایبٹ آباد ٹائو ں شپ میں تما م ضرو ری سہو لیا ت ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھا رٹی فرا ہم کر ے گی۔انہو ں نے بتا یا کہ جب میں نے اے ڈی اے کا چا رج سمبھا لا تو اس وقت اس کی ما لی حا لت بہت بری تھیںاتھا رٹی کے پا س ملازمین کو تنخوا دینے کے پیسے نہیں تھے لیکن اب محنت اور کو شش سے اس کی ما لی حا لت کا فی حد تک بہتر ہو گئی ہے ۔

نیلا م کمیٹی نے سا بقہ نیلا می میں ریٹ زیا دہ ہو نے کے با عث رہ جا ئے وا لی چند اشیا ء کے ریوائز ریٹ بھی مقرر کئے اور دو با رہ نیلا می کی تا ریخ مقرر کر کے نیلا م کر نے کا بھی فیصلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :