میگوئل ڈیاز کینل کیوبا کے نئے صدر منتخب

ہفتہ اپریل 13:49

ہوانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔

(جاری ہے)

کیوبا میں کاسترو کا دورحکومت چھ دہائیوں کے بعد ختم ہوا اور اس ملک کی قومی اسمبلی نے میگوئل ڈیاز کینل کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔امریکا کے ہمسایہ مگر پانچ دہائیوں تک مخالف ملک کیوبا میں تقریباً چھ دہائیوں بعد کاسترو کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا، قومی اسمبلی نے میگوئل ڈیاز کینل کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ انہیں ننانوے فیصد اراکین نے ووٹ ڈالا۔

متعلقہ عنوان :